

Loading content...
سب سے پہلے ہے فضل عام یہ فضل بین الانواع ہوتا ہے جیسا کہ اس کائنات میں لاکھوں انواع و اقسام ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک نوع دوسرے سے افضل ہوتی ہے جیسا کہ جمادات سے نباتات اور نباتات سے حیوانات اور حیوانات سے انسان افضل ہے، موالید اربعہ میں جو تفضیل کا تصور ہے یہ تو سارے ہی جانتے ہیں کیونکہ انسان کو موالید ثلاثہ ]جمادات، نباتات، حیوانات[سے کچھ چیزیں اضافی عطا ہوئی ہیں جن کا ذکر کلام اِلٰہی میں فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار