

Loading content...
ہاں یہ بات نہیں بھولنا چاہیے کہ میں تو ان فضائل کی بات کر رہا ہوں کہ جو انہوں نے ظاہر فرمائے ہیں انہیں دیکھ کر عقائد کا یہ عالم ہے اور جو ظاہر ہی نہیں فرمائے اگر وہ ظاہر ہوجاتے تو پتہ نہیں کیا سے کیا ہوجاتا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار