

Loading content...
اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ جو فضائلیہ مواد ہم تک پہنچا ہے کیا یہ کلی طور پر مکمل ہے؟ یعنی کیا کوئی واقعہ کوئی بات ایسی تو نہیں کہ جو ہم تک نہ پہنچی ہو؟… اس کا جواب بھی بڑا عجیب ہے کہ ان پاک ذوات اطہار علیہم الصلوات والسلام کے فضائلیہ واقعات کے بارے میں سارے یہ جانتے ہیں کہ ان کے فضائل دشمن نے حسد کی وجہ سے چھپائے ہیں اور دوستوں نے تقیہ کرتے ہوئے ہمیشہ چھپائے ہیں اس طرح دونوں فریق تو ان کے فضائل کو چھپاتے ہی رہ گئے مگر پھر بھی ہمارے پاس اتنا مواد تو پہنچ ہی گیا ہے کہ آج بھی ایک بڑی جماعت ان پاک ذوات کو اللہ د مانتی ہے اوراگر سارے فضائل پہنچ جاتے تو پتہ نہیں انہیں کیا مانا جاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار