

Loading content...
ہمارے لوگ فضائل کو اس لئے فضائل کہتے ہیں کہ ان میں ایسے معجزات بیان ہوتے ہیں یا ایسی قدرتوں اور اختیارات کا ذکر ہوتا ہے یا ایسے خصوصیات کاذکر ہوتا ہے کہ جو دوسرں میں نہیں پائے جاتے اور ہم ان کے بیان سے استدلال کرتے ہیں کہ ہمارے ممدوح سب سے افضل ہیں اور ان جیسا کوئی بھی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار