

Loading content...
یعنی تم میں سے اللہ د کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا وہ آدمی ہے جو تم میں سے زیادہ صاحب تقویٰ و تقیہ ہے…فاضل و مفضل کے معنی عزت والے کے نہیں بلکہ فاضل یا مفضل اسے کہتے ہیں کہ جس کے پاس دوسروں کے مقابلے میں کوئی اضافی چیز پائی جائے چاہے وہ چیز مادی ہو جیسا کہ مال و دولت ہے یا غیر مادی و عرضی ہو جیسا کہ علم و حلم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار