

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ کرم کے معنی عربی میں وہ نہیں ہیں جو ہم اردو میں سمجھتے ہیں عربی میں کرم ہمارے اردو کے لفظ عزت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اور لفظ عزت و اختیار و قدرت و تسلط کے مجموعے کے طور پر استعمال ہوتا ہے جیسا کہ اللہ د کاا سم مبارک ہے عزیز یعنی ہر چیز پر زبردست گرفت والا… اسی طرح مکرم کے معنی ہیں عزت والا جیسا کہ ارشادِ قدرت ہے ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار