

Loading content...
دوستو!ـعمومی طور پر فضل و کرم کو ایک دوسرے کے مترادف بھی سمجھاجاتا ہے جبکہ ان میں بھی بہت بڑا فرق ہے، پہلی بات تو یہ ہے کہ چاہے فضل ہو یا کرم یہ دونوں عطائی ہوتے ہیں اکتسابی نہیں ہوتے، انسان کوشش تو کرسکتا ہے مگر یہ عطا ہی ہوتے ہیں کوئی کما نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار