

Loading content...
میں ان کے نظریات پر نقد و تبصرہ نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ان کے نظریات و بیان پر ہمیشہ سے کچھ نہ کچھ کہا جاتا رہا ہے اس لئے میں وہاںسے بات شروع کرنا چاہتا ہوں جہاں پر انہوں نے اپنی بات کو رو کا ہے تاکہ ہم ایک قدم اور آگے جا سکیں اور پرانی باتوں کا یہاں اعادہ بھی نہ ہو اور ہمارا اور آپ کا وقت بھی بچ جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار