

Loading content...
فضل عمومی کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک محمود یعنی قابل تحسین ہوتی ہے جیسا کہ کفضل العلم و الحلم…جیسا کہ علم و حلم میں زیادتی… اور فضل مذموم ہوتا ہے کسی صفت مذمومہ کا زیادہ ہونا کفضل الغیض و الغضبجیسا کہ غیض و غصہ وغیرہ کی زیادتی… اس میں فضل بمعنی زیادتی کے ہوتا ہے یعنی کسی بھی چیز کی زیادتی فضل ہوتی ہے اب اگر وہ چیز اچھی ہوگی تو وہ زیادتی بھی اچھی ہوگی اور اگر وہ چیز بری ہوگی تواس کی زیادتی بھی بری ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار