

Loading content...
دوستو!ـیہ لفظ فضل بھی عجیب لفظ ہے کہ ہم سارے لوگ دن رات اسے استعمال کرتے ہیں اور کبھی سوچا تک نہیں کہ اس کے لغوی معنی کیا ہیں؟… اس کے اصطلاحی معنی کیا ہیں؟… اس کے مرادات کیا ہیں؟… اس کے عرفانیاتی اصطلاحی معنی کیا ہیں؟ … اس کے روحانی اصطلاحی معنی کیا ہیں؟… اور اس کے مرادات مستحسنہ و مذمومہ کیا ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار