Loading content...
دوستو!ـیہ تو آپ جانتے ہیں کہ یہ اسم مبارک بھی اسمائے مرکبہ میں سے ہے کہ یہ اسم مبارک دو لفظوں کا مجموعہ ہے دولفظوں سے مرکب ہے یعنی ایک لفظ ہے اللہ اور دوسرا لفظ ہے فضل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار