

Loading content...
صرف پاک خاندان اقدس و اطہر علیہم الصلوات والسلام ہی کو نہیں بلکہ اللہ د سمیت کائنات و عالم ممکنات کی ہر چیز کو مبارک دیں کیونکہ اس کائنات کی ہر چیز کو بقا عطا فرمانے والی ذات ملی ہے اور اللہد کو اپنا ایسا با اختیار نمائندہ ملا ہے کہ جو اس کی موجود گی میں کائنات کواس طرح چلائے گا کہ جیسا خود اللہ چلانا چاہے گا اور پوری انسانیت پر اللہد کا فضل ہو اہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار