

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا ظہور جلدی ہواور ان کے صدیوں کے ویران گھر میں دوبارہ خوشیوں کا اہتمام ہو اور ان کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کا جلدی انتقام ہو مخدرت عصمت و طہارت صلوات اللہ علیہا کی جملہ امیدیں بر آئیں اور ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو سر اطہر پر تاج زریں سجائے منبر عدل پر مصروف عدل دیکھیں اور ان کی ابدی حکومت کا قیام جلدی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار