

Loading content...
یہاں یہ عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جملہ عبادات سے افضل ان کا انتظا ر ہے جیسا کہ ارشاد ہے افضل اعمال امتی انتظار الفرج… ہماری امت کے اعمال میں سے افضل ترین عمل انتظار فرج ہے اور انتظار بغیر دعائے تعجیل فرج کے بے جان ہے اس لئے ہمیں اپنی ہر سانس میں دعائے ظہور کرنا لازم ہے اور اس کے حق مؤدت کی ادائیگی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار