

Loading content...
دوستو!ـہماری نمازوں کی روح شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی محبت ہے، ان کی اطاعت ہے، ان کی اطاعت و محبت کے بغیر ہماری نماز بے جان ہے اس لئے لازم ہے کہ ہماری نمازوں اور دیگر عبادات میں ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی ذات کو ہمیشہ موجود رہنا چاہیے اور یہی ہماری نماز و صلوات حقیقی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار