

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی یاد رہے کہ نمازِ وقت صلواةِ عصر ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہیں اور سب سے زیادہ ان کی مؤدت و ولایت کے قیام وحفاظت کی ضرورت ہے کیونکہ باقی آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام جو صلواة حقیقی ہیں تو ان کی قضا موجود ہے یعنی اگر ہم نے ان کا زمانہ نہیں پایا تو آج بھی ان کی مؤدت و ولایت کا قیام وحفاظت کر سکتے ہیں مگر شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف وہ صلواة حقیقی ہیں جن کے زمانے کے بعد کوئی زمانہ ہے ہی نہیں اس لئے ان کے حقوق وفرائض کی قضا نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار