

Loading content...
فرماتے ہیں کہ صلواة وسطیٰ سے مراد شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں… پھر فرماتے ہیں کہ یہ سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام ہی صلواة وسطیٰ ہیں کیونکہ ان سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام کو امت وسطیٰ قرار دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار