

Loading content...
فاعلم انہ قدورد تاویل الصلوة بالائمتہ وبعلی علیہ السلام وبولایتہ وولایتہم…فرماتے ہیں کہ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ قرآن کریم میں نماز سے مراد آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام ہیں اور خصوصی طور پر شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں اور ان سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام کی ولایت بھی نماز ہے… اس کے بعد وہ اللہ د کے اس فرمان کو کوڈ کرتے ہیں کہ اللہ د نے فرمایا کہ تم اپنی صلوٰاة وسطیٰ کی حفاظت کرو…اس کے بارے میں فرماتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار