

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا انا صلواة المومنین ہم مومنین کی نماز ہیں اسی طرح چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کے زیارات اور ادعیہ میں ان کے نماز حقیقی ہونے کا اقرار کروایا جاتا ہے اسی طرح ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے جو اسمائے مبارکہ ہیں ان میں سے ایک صلواة عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف بھی ہے یعنی یہ سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام نماز حقیقی ہیں صلواة مجسم ہیں ہاں جو آدمی یہ نماز نہیں پڑھتا اس کی نماز ظاہری بے سود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار