

Loading content...
دوستو!ـیہ تو آپ نے سمجھ لیا کہ نماز کوئی عبارات وکیفیات و ہئیات کا نام نہیں کہ جو بھی یہ عبارات قیام و قعود میں پڑھ لے اس کی عبادت ہوجاتی ہے ورنہ فلموں ڈراموں میں یہودی، ہندو، عیسائی اداکاروں کو نمازیں پڑھادی جاتی ہیں اور کوئی بھی ان نماز وں کو نماز نہیں مانتا کیونکہ نماز کی اصل روح اور ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار