

Loading content...
اب بات کو یہاں روک کر آپ کو سوچنے اور خود احتسابی کی دعوت دیتا ہوں اور عرض کروں گا کہ ہمیں یہ دیکھنا لازم ہے کہ کیا ہم عادل ہیں یا نہیں اگر نہیں ہیں تو پہلے عادل بنیں گواہی کے معاملے پر بعد میں جھگڑتے رہنا…غیر عادل تو ترکاری کی ایک ٹوکری پر بھی بطور گواہ قبول نہیں کیا جا سکتا تو رسالت و ولایت پر کیسے اس کی گواہی قابل قبول ہوسکتی ہے؟… آگے آپ نے خود سوچنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار