

Loading content...
بات تو گواہی قبول کرنے کی ہے کہ جنہوں نے گواہ کی تین حیثیتوں میں سے کسی ایک کا بھی ادراک نہیں کیا وہ سچا انسان تو ہوسکتا ہے سچا گواہ نہیں ہوسکتا… اور اگر وہ عادل نہیں تو پھر نہ وہ سچا انسان ہے اور نہ سچا گواہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار