

Loading content...
عرفائے عظام فرماتے ہیں کہ شہادت کے معنی ہیں گواہی کے یعنی جب ہم کہتے ہیں کہ ٭اشہد ان لا الہ الا اللہ… تو ہم یہ کہتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ د کے علاوہ کوئی اللہ ہے ہی نہیں… دیکھئے اس میں ہم یہ نہیں کہتے کہ میں ایمان رکھتا ہوں یا ایمان لایا بلکہ کہتے ہیں گواہیدیتا ہوں…اس میں لفظاشہد بہت اہم لفظ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار