

Loading content...
اسی طرح یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کسی سپرنگ کا باہر کی طرح کھینچ کربڑھانا بھی اتنا ہی مشکل ہوتا ہے اور اسے اپنی طبعی حالت سے بڑھانے کے عمل میں ہر انچ پر قوت بڑھانا پڑتی ہے اور اس کے بعد اسے کھینچ کر مسلسل قائم رکھنا بھی امر محال ہے اور جب یہ اچانک چھوٹتا ہے تو پھر یہ اپنی اصل طبعی حالت سے کم پہ جاکر سانس لیتا ہے اس لئے کسی بھی اعتقادی مسئلہ کو دبانے کی کوشش ہمیشہ ناکام رہتی ہے اور اس دور میں تو اکثر اعتقادی مسائل کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس سے ہمیں اجتناب کرنا چاہیے ہاں کوئی بھی شخص بلا جارحیت اپنے نظریات پیش تو کرسکتا ہے مگر کسی پر دباؤ نہیں ڈال سکتا ورنہ اس کی جارحیت کا رد عمل خود اس کے پرخچے اڑا کر رکھ دے گا اس لئے کسی کی دل آزاری نہیں کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار