

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عقائد و نظریات کی جذباتی کیفیت ایک سپر سپرنگ (Super Spring) کی طرح ہوتی ہے اگر اسے دبایا جائے تو دبنے کے عمل میں ہر انچ پر دبانے کی قوت بڑھانا پڑتی ہے اور پھر جب یہ اپنی آخری حد تک پہنچ جاتا ہے تو اسے مسلسل دبائے رکھنا کسی انسان کے بس کا روگ نہیں ہوتا بلکہ جب بھی وہ ایک دم ہاتھ سے چھوٹتا ہے تو ایک فٹ کا سپرنگ تین فٹ تک پھیل جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار