

Loading content...
یہ تو میں پہلے ہی کسی خطاب میں عرض کر چکا ہوں کہ عدل دراصل توحید کی فرع ہے اور قیامت عدل کی فرع ہے اس لئے توحید کے ذکر میں اس کے عدل سمیت جملہ صفات آجاتے ہیں اس کا علم، قدرت، ادراک، ارادہ وغیرہ سب آجاتے ہیں اس لئے نماز میں ان کا علیحدہ ذکر نہیں کیا جاتا ورنہ یہ بھی نماز میں انفرادی طور پر داخل ہی ہوتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار