

Loading content...
اب یا تو امامت کو اصول سے خارج کردیں اور تین اصول والا نظریہ اپنا کر سواد اعظم میں شمولیت کا اعلان فرما کر ثواب دارین حاصل کریں یا پھر نمازکو بچانے کیلئے نماز کو زندہ رکھنے کیلئے نماز کو باقی رکھنے کیلئے امامت ہی پر نماز کا قیام کریں کیونکہ یہ جڑ ہے اور اس طرح صرف امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی گواہی نہ دینا پڑے گی بلکہ امامت کی جو بارہ فردیں ہیں ان سب کو نماز میں لانا ضروری ہوجائے گا اس لئے نماز میں ایمان پر عدل و قیامت کا اظہار بھی کیا جانا ضروری ہے صرف امامت ہی کا نہیں ہاں اگر عدل اور قیامت کو اصل نہ مانا جائے تو پھر اس کا اظہار ضروری نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار