

Loading content...
اس دن سے آذان و نماز میں جناب سلمان پاک سلام اللہ علیہ نے اور دیگر اصحابِ خاص نے اس کو رواج دیا اس کے باوجودشہادت ثالثہ دشمن کے خوف کی وجہ سے عباسی دور تک مخفی رہی حالانکہ امام صادق علیہ الصلوات والسلام کے زمانے سے یہ آذان و اقامت میں رائج تھی مگر مخفی طور پر یہ گواہی دی جاتی تھی ان کے بعد جب بادشاہان دیلم و شاہان صفوی کا دور آیا تو اس میں اس کا اعلان ہوا عبد الحمید عثمانی اور ناصر الدین قاچار کی محنت سے عراق میں بھی یہ شہادت رائج ہوئی یہ تاریخ کے ابواب دیکھے جا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار