Loading content...
اوائل اسلام میں یہ حکم ہوا تھا اور پھر اس آیت کو فاصدع بھا تومر سورة حجر کی آیہ 94نے منسوخ کردیا یعنی حکم ہوا کہ اب آپ کھول کر سنا دیں اور مشرکین سے روگردانی کرلیں ان کی پرواہ نہ کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار