

Loading content...
اس موضوع میں روات کی بحث ہوتی ہے تو میں عرض کرتا ہوں کہ جب اس کی تائید میں قیام ولایت کے لاتعداد احادیث موجود ہیں تو جرح و قدح کرنے کی حاجت ہی نہیں رہتی اصل مانع تو توقیف صلواة تھی جب وہ مانع ہی نہ رہا تو پھر ایک طرف تو اس کی تخصیص ختم ہوجاتی ہے جس سے شہادت ثالثہ تعمیمات میں داخل جائے گی دوسری طرف یہ نماز میں واجب ہوجائے گی ہاں اگر کوئی اسے مبطل ثابت کرنا چاہے تو پھر اسے اس پر کوئی صریح نص پیش کرنا ہوگی اور جب تک کوئی صریح نص پیش نہ کی جائے اس وقت تک یہ واجبات میںسے ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار