

Loading content...
اس لئے ہم عرض کرتے ہیں کہ شہادت ثالثہ کے بارے میں ہمیں اتنا جارح نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ایک طرف توقیف نماز کسی حدیث سے ثابت نہیں دوسری طرف ایک عمومی فرمان موجود ہے جیسا کہ شہادت ثالثہ کے بارے میں قاسم بن معاویہ سے امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار