

Loading content...
اللہ نے فرمایاہے صلوات کو قائم کرو اس کا مقصد یہ ہے کہ جس نے ہماری ولایت کو قائم کیا اسی نے ہی صلوات کو قائم کیا ہے لیکن ہماری ولایت کو قائم کرنا آسان نہیں ایک ایسا مشکل کام ہے کہ جسے ملک مقرب اور نبی مرسل اور اس مومن کے علاوہ کہ جس کے دل کا اللہ نے امتحان لے لیا ہو اور کوئی اس کا قیام کر ہی نہیں سکتا… اس حدیث کی تشریح پہ میں پہلے بہت کچھ کہہ چکا ہوں یہاں اس کا اعادہ نہیں کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار