

Loading content...
ا س بحث سے نتیجہ یہ نکلا کہ ہمارے لئے درست نا درست کا پیمانہ صرف اور صرف خاندان تطہیر علیہ الصلوات والسلام کی عظمت و محبت و مؤدت ہے جو روایت ان کی عظمت و شان و مؤدت و محبت کے قیام میں معاونت کرتی ہے اسے درست ماننا چاہیے اور جو ان کی عظمت و شان و محبت ومؤدت کے راستے میں کسی طرح کی رکاوٹ کھڑی کرتی ہے اسے رد کردینا چاہیے… اور یہ روایات جو شہادت ثالثہ کے بارے میں آئے ہیں یہ ہمارے پیمانے پر پورے اترتے ہیں اس لئے شہادت ثالثہ میں کوئی چیزمانع نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار