

Loading content...
میرے ایک دوست نے فرمایا تھاکہ یہ سارے شہادت ثالثہ والے تشہد صاحب فقہ رضا نے لکھے ہیں اور تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ فقہ امام رضا ضامن الغرباعلیہ الصلوات والسلام کے نام سے منسوب سمجھی جاتی ہے اور یہ ان کی کتاب نہیں ہے بلکہ یہ کسی رضانامی دیگر شیعہ عالم کی کتاب ہے اس لئے اس کے منقولات کو درست سمجھنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ امام علیہ الصلوات والسلام کی کتاب نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار