

Loading content...
دوستو!ـاسی طرح کے آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام سے منقول کئی تشہد ہمارے کتب میں موجود ہیں، اب یہی بات یہاں عرض کروں گا کہ جب آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام سے توقیف بھی ثابت نہیں اور تشہد میں شہادت ثالثہ بھی ثابت ہے تو پھر اسے نماز میں رائج کرنے میں کیا مانع ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار