

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ ہمارے سامنے لاتعداد کتب موجود ہیں اور ہمیں ان کواز سر نو دیکھنا چاہیے کہ کہیں ہمارے فقہائے عظام سے کوئی ایسی چیز چھوٹ تو نہیں گئی کہ جس کی نماز میں رخصت ہے یا جس کا حکم فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار