

Loading content...
ہماری ایک مہربان کے ساتھ اس موضوع پر بات ہورہی تھی تو انہوں نے فرمایا کہ نماز ہے تو قیفی مگر اس میں جو ترخیص ہے یہ تو آئمہ ہدیٰ علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے ہے اور اس میں بھی ایک طرح کی توقیف ہے یعنی جن جن چیزوں کو پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے یعنی قرآن، دعا، ذکر وغیرہ یہ بھی تو ان کے فرمودہ ہیں اس لئے یہ بھی ایک طرح کی توقیف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار