

Loading content...
اس آیت سے بعض لوگوں نے توقیف کا نظریہ نکال لیا حالانکہ یہ تو توقیف کی نفی کر رہی ہے یعنی یہ فرمایا جا رہا ہے کہ جو جو اچھے نام ہیں وہ اللہ کے ہیں اور تعدد اسما الحسنیٰ تعدد ذات پر محمول نہیں کیا جا سکتا خصوصی طور پر جب ہم آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام سے منقول ادعیہ کو دیکھتے ہیں تو اللہ د کے اسمائے حسنیٰ کی تعداد بہت زیادہ ہوجاتی ہے جیسا کہ ماضی میں چار سو اسمائے حسنیٰ کا تصور تھا پھر جناب عبد القادر جیلانی نے تین سو ایک نام ختم کرکے اس میں سے 99 اسما رکھ دئیے اور اس پر توقیف بھی فرما دی کہ ان کے علاوہ کسی نام سے اللہ د کو پکارنا جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار