

Loading content...
میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ یہ توقیف کا لفظ کہاں سے آیا ہے؟ مگر مجھے اس کی اصل سورس (Source)نہیں مل سکی کیونکہ کسی امام یا خود شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کوئی حدیث نہیں مل سکی جس میں یہ فرمایا گیا ہو کہ نماز توقیفی ہے، اسمائے اِلٰہی توقیفی ہیں، بس صرف اتنا پتہ چلتا ہے کہ اللہ د نے کلام پاک میں فرمایا ہے کہ چاہے اللہ کو اللہ کہو یا رحمن کہہ کر پکارو یہ سب اس کے اسمائے حسنیٰ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار