

Loading content...
دوستو!ـاگر ہم ان ادعیہ و زیارات کو دیکھیں جو آئمہ ہدیٰ علیہ الصلوات والسلام سے منقول ہیں تو پھر اسمائے اِلٰہی کی تعداد ہزاروںتک پہنچ جاتی ہے مگر نظریۂ توقیف نے ان سب اسمائے اِلٰہی کو گناہ کا درجہ دے دیا ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ اللہ د کا اسم خدا ان نناوے اسما میں موجود نہیں اور نہ ہی ہمارے کسی امام کی کسی دعا میں اس نام سے اللہ د کو پکارا گیا ہے مگر پھر بھی اسے اللہ د کا اسم مبارک مانا جاتا ہے اور کوئی کسی غیر اللہ کو خدا کہہ دے تو کفر و شرک کا فتویٰ بھی دے دیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار