

Loading content...
اس کے بعد دعاؤں کا مرحلہ آتا ہے تو اس میں تو ایک کھلا میدان ہے انسان اپنی بکری کے گھاس سے لے کر رضوان اِلٰہی تک سب کچھ طلب کر سکتا ہے… اس سے ثابت ہوا کہ نماز میں عبارتی توقیف نہیں ہے بلکہ ہمیں اصول عبارات دیئے گئے ہیں جن کے دائرے میں رہ کر کوئی بھی عبارت ہم پڑھ سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار