

Loading content...
اسی طرح استغفراللہ ربی واتوب الیہ بھی انہی الفاظ میں کلام پاک میںموجود نہیں ہے ان میں سے اول الذکر دو فقرے تو نہ ہی قرآن ہیں اور نہ ہی دعا ہیں اس لئے انہیں استحباب کی نیت سے نماز میں داخل کیا گیاہے جزو نماز نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار