

Loading content...
مگر نمازمیں ہمیں عبارات کا ایک اصول دیا گیا ہے عبارات مقرر نہیں فرمائے گئے سوائے سورہ فاتحہ کے بعدباقی نماز میں حکم ہے کہ تم قرآن کی کوئی سی صورت پڑھ سکتے ہو اور اپنے کسی بھی معاملے میں اپنے لئے یا دوسروں کیلئے دعا کر سکتے ہو… اسی طرح نظریہ استحبابِ دعا نے تو نماز میں عبارتی توقیف کی دیواروں میں بڑے بڑے شگاف ڈال دئیے ہیں یعنی ہر شرعی دعا ہم کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار