

Loading content...
دوستو!ـتوقیف عبارت یہ ہوتی ہے کہ اس میں ایک مقررہ عبارت دے کر کہاجاتا ہے کہ اسے بلا کسی تبدیلی کے باقی رکھنا ہے جیسا کہ ایک شعر ہوتا ہے تو ہم اس میں کسی تصرف کے مجاز نہیں ہوتے اس کی اسی حالت میں پڑھنا ہوتا ہے جس حالت میں شاعر نے لکھا ہے اس کی دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ جیسے کوئی آدمی قرآن کریم کی کسی آیت کی ریاضت کرکے اس کے تاثیرات حاصل کر لیتا ہے تو جب وہ اس کے تاثیرات کو استعمال میں لانا چاہے گا تو اس کیلئے وہی آیت انہی الفاظ کے ساتھ پڑھنا ہوگی ورنہ وہ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر پائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار