

Loading content...
سورج کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک صلوات قائم کیا کرو اور صبح کا قرآن، یقینا صبح کے قرآن پر گواہی دی جائے گی… لفظی ترجمہ تقریباً یہی بنتا ہے اب آپ بتائیں اس لفظی ترجمہ سے کوئی آدمی نماز کے پانچ وقت معلوم کر سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار