

Loading content...
توقیف اوقاتی یہ ہے کہ اس کا ایک ہی وقت مقرر ہو یعنی جس میں ایک سیکنڈ کی کمی بیشی جائز نہ ہو…مگر ہم دیکھتے ہیں کہ نماز کا جو وقت ہمیں دیا گیا ہے وہ وقت کا ایک دورانیہ دیا گیا ہے نہ کہ فکس ٹائم دیا گیا ہے اور کلام اِلٰہی میں سے بھی اس طرح غیر واضح الفاظ میں دیا گیا کہ پانچوں فقہوں میں اس کے بارے میں اختلاف موجود ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے ٭ و اقم الصلواة لدلوک الشمس و الی غسق اللیل و قرآن الفجر ان قرآن الفجر کان مشہودا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار