

Loading content...
اب آپ نے دیکھا کہ یہ دونوں کس طرح اپنے اپنے مقام پر درست ہیں لیکن یہ دونوں فریق ایک دوسرے کی بات کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کر رہے، ایک فریق عقیدت اور احادیث کے حوالے سے بات کرتا ہے اور دوسرافریق فقہ کے مسلمات کے تحفظ پر جما ہوا ہے، اسے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام سے شاید دشمنی نہ ہو دوستو!ـاگر ہم محققانہ تجزیہ کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان وجہ نزاع شہادت ثالثہ نہیں بلکہ اصلِ وجہ نزاع توقیفِ نماز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار