

Loading content...
مگر فریق اول ان کی مجبوری کو سمجھے بناں گویا اس طرح کا استدلال کرتے اور کہتے ہیں کہ جب قرآن میں کتے اور خنزیر کا اور ابلیس اور آدم کا ذکر موجود ہے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تو معصومین علیہم الصلوات والسلام کے ذکر سے کون سا فرق پڑجائے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار