

Loading content...
دوسرا فریق کہتا ہے کہ شہادت ثالثہ تو بعد کی بات ہے نماز کی کسی چیز کو ہم نہیں بدل سکتے کیونکہ نماز توقیفی چیز ہے اور جب کوئی بھی چیز توقیفی ہو تو اس میں ہم اس سے اچھی یا بری کوئی بھی چیز شامل نہیں کر سکتے جیسا کہ کلام اِلٰہی کا ایک ایک حرف توقیفی ہے اس لئے اس میں ہم اپنی طرف سے کوئی تبدیلی لانے کے مجاز نہیں ہیں جیسا کہ ہم ٭اہدنا الصراط المستقیم کی جگہ ٭اہدنا الصرنا المعصومین علیہم الصلوات والسلام نہیں کہہ سکتے کیونکہ یہ تحریف لفظی کے دائرے میں آجائے گا اگرچہ اس کے معنی بھی وہی ہیں جو اُس کے ہیں مگر ہم اس میں تبدیلی لائیں گے تو گنہگار ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار