

Loading content...
دوستو!ـحقیقت یہ ہے کہ شہادت ثالثہ کو جن لوگوں نے سنجیدگی اور خلوص سے وجہ نزاع بنایا ہوا ہے وہ دونوں اپنے اپنے مقام پہ ایک حوالے سے درست بھی ہیں اوروہ اپنی اپنی بات پر قائم ہیں اور اپنے اپنے عقیدے اور دعوے میں سچے بھی ہیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ یہ دونوں فریق جو دعوے کر رہے ہیں یہ دونوں واحد الاصل نہیں بلکہ دو مختلف دعوے ہیں… دیکھئے ایک کہتا ہے کہ نماز میں شہادت ثالثہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے نام پاک کی گواہی لازم ہے کیونکہ عمومی حکم ہے کہ جہاں جہاں بھی دو گواہیاں دو وہاں تیسری گواہی بھی دے دو جیسا کہ احتجاج طبرسی کی روایت سے ثابت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار